اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا: جاپان کے دورے کے دوران امریکی صدر جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے ہمراہ ٹوکیو کے نزدیک بحری اڈہ پر جاپان کے جدید جنگی بحری جہاز ازمو کلاس ڈسٹرائر کاگا پر میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے اہلکاروں سے ملاقات کریں گےجنگی بحری جہاز ازمو کلاس ڈسٹرائر کاگا ہیلی کاپٹر بردار ہے جسے جدید امریکی جنگی لڑاکا طیاروں ایف بی اسٹیلتھ سے بھی لیس کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ اپنے دورہ جاپان کے موقع پر یوکو سوکا میں امریکی بحری اڈہ کا بھی دورہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169